🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
127. مَنِ اسْمُهُ يَعْقُوبُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام یعقوب ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9443
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ ، ثَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ كَثِيرٍ الْحَرَّانِيُّ ، ثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ الْعَنْسِيُّ ، ثَنَا أَبُو قَبِيلٍ الْمِصْرِيُّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: الصَّوْمُ يُذْبِلُ اللَّحْمَ، وَيُبْعِدُ مِنْ حَرِّ السَّعِيرِ، إِنَّ لِلهِ مَائِدَةً عَلَيْهَا مَا لَا عَيْنٌ رَأَتْ، وَلَا أُذُنٌ سَمِعَتْ، وَلَا خَطَرَ عَلَى قَلْبِ بَشَرٍ، لَا يَقْعُدُ عَلَيْهَا إِلَّا الصَّائِمُونَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي قَبِيلٍ إِلَّا أَبُو بَكْرٍ الْعَنْسِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ بَقِيَّةُ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”روزہ جسم کا گوشت گھلا دیتا ہے اور بھڑکتی آگ کی تپش سے دور کر دیتا ہے۔ بے شک اللہ تعالیٰ کا ایک دسترخوان ہے جس پر ایسی نعمتیں ہیں جنہیں نہ کسی آنکھ نے دیکھا، نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی انسان کے دل میں ان کا خیال تک گزرا؛ اس پر صرف روزہ دار ہی بیٹھیں گے۔“
(امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”اس حدیث کو ابو قبیل رحمہ اللہ سے ابو بکر عنسی رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور بقیہ رحمہ اللہ اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الياء/حدیث: 9443]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبد المجيد بن كثير الحراني ولم أجد من ترجمه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 182» »

الحكم على الحديث: فيه عبد المجيد بن كثير الحراني، لم يُعرف

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9443 in Urdu