الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
127. مَنِ اسْمُهُ يَعْقُوبُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام یعقوب ہے۔
حدیث نمبر: 9484
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ مُجَاهِدٍ ، نَا الْمُنْذِرُ بْنُ الْوَلِيدِ ، نَا أَبِي ، نَا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ، عَنْ مَرْزُوقٍ، مَوْلَى أَنَسٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ نَسْتَغْفِرَ بِالْأَسْحَارِ سَبْعِينَ مَرَّةً.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ إِلَّا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ إِلَّا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم سحر کے وقت ستر مرتبہ استغفار کیا کریں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن جحادہ سے حسن بن ابی جعفر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الياء/حدیث: 9484]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن جحادہ سے حسن بن ابی جعفر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الياء/حدیث: 9484]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه الحسن بن أبي جعفر وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 209» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه الحسن بن أبي جعفر متروك
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9484 in Urdu