🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2120. -- باب: ما للمحرم قتله من دواب البر في الحل والحرم
-- باب: خشکی کے جانوروں میں سے جنہیں حل اور حرم میں مارنا محرم کے لیے جائز ہے ان کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10054
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، بِبَغْدَادَ، أنا أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ، ثنا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، وَذَكَرُوا لَهُ قَوْلَ إِبْرَاهِيمَ:" فِي الْفَأْرَةِ جَزَاءٌ إِذَا قَتَلَهَا الْمُحْرِمُ" فَقَالَ حَمَّادٌ:" مَا كَانَ بِالْكُوفَةِ رَجُلٌ أَوْحَشَ بِرَدِّ الْآثَارِ مِنْ إِبْرَاهِيمَ؛ وَذَلِكَ لِقِلَّةِ مَا سَمِعَ مِنْ حَدِيثِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَا كَانَ رَجُلٌ بِالْكُوفَةِ أَحْسَنَ اتِّبَاعًا وَلَا أَحْسَنَ اقْتِدَاءً مِنَ الشَّعْبِيِّ؛ وَذَلِكَ لِكَثْرَةِ مَا سَمِعَ".
بشر بن موسیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حماد بن زید رحمہ اللہ کے سامنے ابراہیم رحمہ اللہ کا یہ قول ذکر کیا گیا: ”جب محرم آدمی چوہیا کو قتل کر دے تو اس میں جزا (فدیہ) ہے۔“ تو حماد رحمہ اللہ نے فرمایا: ”کوفہ میں ابراہیم سے بڑھ کر آثار کو رد کرنے میں بے باک کوئی آدمی نہ تھا، اور یہ اس وجہ سے تھا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث بہت کم سنی تھیں، اور نہ ہی کوفہ میں حضرت شعبی رحمہ اللہ سے بڑھ کر اچھی اتباع اور اچھی اقتدا کرنے والا کوئی آدمی تھا، اور یہ اس وجہ سے تھا کہ انہوں نے احادیث زیادہ سن رکھی تھیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10054]
تخریج الحدیث: «حسن۔ اخرجه ابن عساكر في تاريخه 51/ 272»

الحكم على الحديث: حسن

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10054 in Urdu