السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2135. -- باب: المرأة تنهى عن كل سفر لا يلزمها بغير محرم
-- باب: عورت کو محرم کے بغیر ہر ایسے سفر سے روکا جائے گا جو اس پر لازم نہ ہو۔
حدیث نمبر: 10137
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تُسَافِرِ امْرَأَةٌ سَفَرًا يَكُونُ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ فَصَاعِدًا إِلَّا وَمَعَهَا أَبُوهَا، أَوْ أَخُوهَا، أَوِ ابْنُهَا، أَوْ ذُو مَحْرَمٍ مِنْهَا" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ وَغَيْرِهِ، عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ، وَرَوَاهُ قَزَعَةُ بْنُ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، فَقَالَ فِي إِحْدَى الرِّوَايَتَيْنِ عَنْهُ:" فَوْقَ ثَلَاثٍ"، وَقَالَ فِي الرِّوَايَةِ الْأُخْرَى:" يَوْمَيْنِ"، وَرَوَاهُ أَبُو هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی عورت تین دن یا اس سے زیادہ کا سفر نہ کرے مگر اس کے ساتھ اس کا والد، بھائی، بیٹا یا کوئی محرم ہو۔“
(ب) قزعہ بن یحییٰ، سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں، وہ دو میں سے کسی ایک روایت میں کہتے ہیں: ”تین سے اوپر۔“ ایک دوسری روایت میں ”دو دن“ ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10137]
(ب) قزعہ بن یحییٰ، سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں، وہ دو میں سے کسی ایک روایت میں کہتے ہیں: ”تین سے اوپر۔“ ایک دوسری روایت میں ”دو دن“ ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10137]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 1339»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10137 in Urdu