السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2139. -- باب: من نذر هديا لم يسمه أو لزمه هدي ليس يجزي من صيد فلا يجزيه من الإبل والبقر الأنثى فصاعدا
-- باب: جس نے قربانی کی نذر مانی اور اس کا نام متعین نہ کیا، یا اس پر ایسی قربانی لازم ہوئی جو شکار کا بدلہ نہ ہو، تو اسے اونٹ اور گائے میں سے مادہ یا اس سے اوپر کے سوا کچھ کفایت نہیں کرے گا۔
حدیث نمبر: 10154
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنا أَبُو بَكْرِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ يَقُولُ:" فِي الضَّحَايَا وَالْبُدْنِ الثَّنِيُّ فَمَا فَوْقَهُ".
نافع، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ قربانیوں اور ہدی میں دو دانت والا یا اس سے اوپر عمر والے ذبح کیے جائیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10154]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ اخرجه احمد 1/ 261»
الحكم على الحديث: صحيح لغيره
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10154 in Urdu