السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2146. -- باب: تجليل الهدايا وما يفعل بجلالها وجلودها
-- باب: قربانی کے جانوروں پر جھولیں ڈالنے اور ان کی جھولوں اور کھالوں کے ساتھ جو کیا جائے اس کا بیان۔
حدیث نمبر: 10186
قَالَ: وَحَدَّثَنَا مَالِكٌ أَنَّهُ سَأَلَ عَبْدَ اللهِ بْنَ دِينَارٍ: مَا كَانَ يَصْنَعُ عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بِجِلَالِ بُدْنِهِ حِينَ كُسِيَتِ الْكَعْبَةُ هَذِهِ الْكِسْوَةَ، قَالَ: كَانَ عَبْدُ اللهِ يَتَصَدَّقُ بِهَا".
امام مالک رحمہ اللہ نے عبداللہ بن دینار رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما قربانیوں کے جھول کے ساتھ کیا کرتے تھے، فرماتے ہیں کہ جب بیت اللہ کا غلاف بنایا جاتا تو وہ اس کو صدقہ کر دیتے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10186]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه مالك 850»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10186 in Urdu