السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
223. -- باب: التيمم بالصعيد الطيب
-- باب: پاک مٹی سے تیمم کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1019
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، ثنا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ هَارُونَ، ثنا سُلَيْمَانُ يَعْنِي التَّيْمِيَّ، عَنْ سَيَّارٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" فُضِّلْتُ بِأَرْبَعٍ: جُعِلَتْ لِيَ الْأَرْضُ مَسْجِدًا وَطَهُورًا فَأَيُّمَا رَجُلٍ مِنْ أُمَّتِي أَتَى الصَّلَاةَ فَلَمْ يَجِدْ مَاءً وَجَدَ الْأَرْضَ مَسْجِدًا وَطَهُورًا، وَأُرْسِلْتُ إِلَى النَّاسِ كَافَّةً، وَنُصِرْتُ بِالرُّعْبِ مِنْ مَسِيرَةِ شَهْرٍ يَسِيرُ بَيْنَ يَدِيَّ، وَأُحِلَّتْ لِيَ الْغَنَائِمُ".
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے چار چیزوں کے ساتھ فضیلت دی گئی ہے: میرے لیے زمین مسجد اور پاک بنا دی گئی ہے، میری امت میں سے جو شخص بھی نماز کے وقت کو پائے اور وہ پانی نہ پائے تو وہ زمین کو مسجد اور وضو کا ذریعہ سمجھے، اور میں تمام لوگوں کی طرف بھیجا گیا ہوں، اور میں ایک ماہ کی مسافت سے رعب کے ساتھ مدد کیا گیا ہوں جو میرے سامنے چلتا ہے، اور میرے لیے غنیمتیں حلال کی گئی ہیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1019]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ۔ أخرجه احمد 5/248»
الحكم على الحديث: صحيح لغيرهٖ
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1019 in Urdu