السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2155. -- باب: : الحرم كله منحر
-- باب: پورا حرم ہی قربان گاہ ہے۔
حدیث نمبر: 10229
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، بِبَغْدَادَ، أنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دَرَسْتَوَيْهِ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، أنا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كُلُّ عَرَفَةَ مَوْقِفٌ، وَكُلُّ مُزْدَلِفَةَ مَوْقِفٌ وَمِنًى كُلُّهَا مَنْحَرٌ، وَكُلُّ فِجَاجِ مَكَّةَ طَرِيقٌ وَمَنْحَرٌ" قَالَ يَعْقُوبُ: أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ عِنْدَ أَهْلِ بَلَدِهِ الْمَدِينَةِ ثِقَةٌ مَأْمُونٌ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمام عرفہ وقوف کی جگہ ہے اور تمام مزدلفہ وقوف کی جگہ ہے اور تمام منیٰ قربان گاہ ہے اور مکہ کی تمام گھاٹیاں راستہ بھی ہیں اور قربانی کی جگہ بھی۔“
یعقوب کہتے ہیں: اسامہ بن زید اپنے شہر مدینہ والوں کے نزدیک ثقہ اور قابل اعتماد ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10229]
یعقوب کہتے ہیں: اسامہ بن زید اپنے شہر مدینہ والوں کے نزدیک ثقہ اور قابل اعتماد ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10229]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره»
الحكم على الحديث: صحيح لغيره
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10229 in Urdu