السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2179. -- باب: ما يقول إذا ركب
-- باب: جب مسافر سواری پر سوار ہو تو کیا پڑھے۔
حدیث نمبر: 10318
وَأَخْبَرَنَا ابْنُ بِشْرَانَ، أنا إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا ⦗٤١٤⦘ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ثنا مَعْمَرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ:" إِذَا رَكِبَ الرَّجُلُ الدَّابَّةَ فَلَمْ يَذْكُرِ اسْمَ اللهِ رَدِفَهُ الشَّيْطَانُ، فَقَالَ لَهُ: تَغَنَّ، فَإِنْ لَمْ يُحْسِنْ، قَالَ لَهُ: تَمَنَّ" مَوْقُوفٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب آدمی چوپائے پر سوار ہوتا ہے اور اللہ کا نام نہیں لیتا تو اس کا ردیف شیطان ہوتا ہے، وہ اس سے کہتا ہے: گانا گاؤ، اگر وہ اچھا نہ گا سکتا ہو تو اس سے کہتا ہے: آرزو کر۔
یہ روایت موقوف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10318]
یہ روایت موقوف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10318]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه الطبراني في الكبير 8781»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10318 in Urdu