السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2183. -- باب: ما يقول إذا خاف قوما
-- باب: جب مسافر کو کسی قوم (دشمن وغیرہ) سے خوف ہو تو وہ کیا پڑھے۔
حدیث نمبر: 10324
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ، أنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ح وَأَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا عَبَّاسٌ الْأَسْفَاطِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، قَالَا: ثنا عِمْرَانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا خَافَ قَوْمًا قَالَ:" اللهُمَّ إِنِّي أَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ" وَفِي رِوَايَةِ أَبِي دَاوُدَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَعَا عَلَى قَوْمٍ فَذَكَرَهُ.
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی قوم سے خوف کھاتے تو فرماتے: «اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ» ”اے اللہ! میں تجھے ان کے مقابلے میں کرتا ہوں اور ان کی شرارتوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔“
(ب) ابوداؤد رحمہ اللہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی قوم کے خلاف بدعا کرتے پھر وہی دعا ذکر کی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10324]
(ب) ابوداؤد رحمہ اللہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی قوم کے خلاف بدعا کرتے پھر وہی دعا ذکر کی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10324]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ اخرجه ابوداود 1537»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10324 in Urdu