السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2191. -- باب: كيفية السير والتعريس وما يستحب من الدلجة
-- باب: سفر کرنے اور رات کے آخری پہر پڑاؤ ڈالنے (تعریس) کا طریقہ اور رات کے سفر (دلجہ) کے مستحب ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 10344
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَخْتَرِيِّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، ح وَأنا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ السَّمَّاكُ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ" أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا عَرَّسَ بِلَيْلٍ اضْطَجَعَ عَلَى يَمِينِهِ، وَإِذَا عَرَّسَ قُبَيْلَ الصُّبْحِ نَصَبَ ذِرَاعَهُ نَصَبًا، وَوَضَعَ رَأْسَهُ عَلَى كَفِّهِ" لَفْظُ حَدِيثِ أَبِي عَبْدِ اللهِ وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ بِشْرَانَ، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا عَرَّسَ وَعَلَيْهِ لَيْلٌ تَوَسَّدَ يَمِينَهُ، فَإِذَا عَرَّسَ قُرْبَ الصُّبْحِ وَضَعَ رَأْسَهُ عَلَى كَفِّهِ الْيُمْنَى فَأَقَامَ سَاعَةً" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ رَاهَوَيْهِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ بِاللَّفْظِ الْأَوَّلِ.
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو پڑاؤ فرماتے تو اپنی دائیں جانب لیٹ جاتے، لیکن جب صبح سے پہلے پڑاؤ فرماتے تو اپنے بازوؤں کو کھڑا کر کے اپنی ہتھیلی پر سر رکھ لیتے۔
(ب) ابن بشر رحمہ اللہ کی روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو پڑاؤ ڈالتے اور رات کا حصہ زیادہ ہوتا تو اپنے دائیں ہاتھ کو تکیہ بنا لیتے اور جب صبح سے پہلے پڑاؤ فرماتے تو اپنے دائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر اپنا سر رکھ لیتے اور پھر کچھ دیر اس کو سیدھا رکھتے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10344]
(ب) ابن بشر رحمہ اللہ کی روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو پڑاؤ ڈالتے اور رات کا حصہ زیادہ ہوتا تو اپنے دائیں ہاتھ کو تکیہ بنا لیتے اور جب صبح سے پہلے پڑاؤ فرماتے تو اپنے دائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر اپنا سر رکھ لیتے اور پھر کچھ دیر اس کو سیدھا رکھتے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10344]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 683»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10344 in Urdu