السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2195. -- باب: القوم يؤمرون أحدهم إذا سافروا
-- باب: جب لوگ سفر کریں تو اپنے میں سے کسی ایک کو امیر مقرر کر لینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 10350
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ، ثنا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ، فَذَكَرَهُ بِمِثْلِهِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" إِذَا كَانُوا ثَلَاثَةً".
محمد بن عجلان رحمہ اللہ بھی اسی کی مثل ذکر کرتے ہیں، لیکن وہ کہتے ہیں کہ جب وہ تین آدمی ہوں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10350]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10350 in Urdu