🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
231. -- باب: ما روي في الحائض والنفساء أيكفيهما التيمم عند انقطاع الدم إذا عدمتا الماء
-- باب: حائضہ اور نفاس والی عورت کے متعلق وارد شدہ احادیث کا بیان کہ خون بند ہونے پر پانی نہ ملنے کی صورت میں کیا ان کے لیے تیمم کافی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1040
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الشَّرَفيِّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ عَبْدِ اللهِ، يَقُولُ: قُلْتُ لِسُفْيَانَ: إِنَّ أَبَا الرَّبِيعِ رَوَى عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، فِي الرَّجُلِ يَعْزُبُ فِي إِبِلِهِ، فَقَالَ سُفْيَانُ: إِنَّمَا جَاءَ بِهَذَا الْمُثَنَّى بْنُ الصَّبَّاحِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، وَإِنَّمَا قَالَ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ يَقُولُهُ قَالَ عَلِيٌّ: قُلْتُ لِسُفْيَانَ: إِنَّ شُعْبَةَ رَوَاهُ هَكَذَا عَنْ جَابِرٍ، فَقَالَ: إِنَّ شُعْبَةَ كَانَ مِنْ أَهْلِ الْحِفْظِ وَالصِّدْقِ وَلَمْ يَكُنْ مِمَّنْ يُرِيدُ الْبَاطِلَ. قَالَ الشَّيْخُ: وَقَدْ رُوِيَ عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ إِنَّمَا سَمِعَهُ مِنْ أَبِي الرَّبِيعِ، عَنْ عَمْرٍو، وَكَذَلِكَ رَوَاهُ سَعْدُ بْنُ الصَّلْتِ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، وَرُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ ضَعِيفٍ.
علی (بن عبداللہ) کہتے ہیں کہ میں نے سفیان سے کہا: ابو ربیع نے عمرو بن دینار سے، انہوں نے سعید بن مسیب سے، انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اس شخص کے متعلق روایت کیا ہے جو اپنے اونٹوں میں (پانی سے) دور رہتا تھا۔ سفیان نے کہا: یہ روایت تو صرف مثنی بن صباح نے عمرو بن شعیب سے بیان کی ہے، عمرو بن دینار نے تو صرف یہ کہا تھا: میں نے جابر بن زید کو یہ کہتے ہوئے سنا۔ علی کہتے ہیں کہ میں نے سفیان سے کہا کہ شعبہ نے اس طرح جابر (بن زید) سے نقل کیا ہے۔ انہوں نے کہا: شعبہ حفاظ اور اہل صدق میں سے ہے، اس کی مراد باطل نہ تھی۔ (ج) شیخ کہتے ہیں کہ اس روایت کو ابن ابی عروبہ سے بھی عمرو بن دینار، ابن مسیب اور ابوہریرہ کے واسطے سے بیان کیا گیا ہے، حالانکہ ابن ابی عروبہ نے اسے ابو ربیع ہی سے سنا ہے، اور یہ ایک دوسری ضعیف سند سے بھی مروی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1040]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه ابن عدي في الكامل 1/378»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1040 in Urdu