السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2214. -- باب: كراهية اليمين في البيع
-- باب: خرید و فروخت میں قسم کھانے کی کراہت کا بیان۔
حدیث نمبر: 10411
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَكٍ، أنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُدْرِكٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا زُرْعَةَ بْنَ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ، يُحَدِّثُ عَنْ خَرَشَةَ بْنِ الْحُرِّ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ثَلَاثَةٌ لَا يَنْظُرُ اللهُ إِلَيْهِمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، وَلَا يُكَلِّمُهُمُ اللهُ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ" قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ فَمَنْ هَؤُلَاءِ؟ فَقَدْ خَابُوا وَخَسِرُوا، فَقَالَ:" الْمَنَّانُ وَالْمُسْبِلُ إِزَارَهُ، وَالْمُنَفِّقُ سِلْعَتَهُ بِالْحَلِفِ الْكَاذِبِ" أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ مِنْ حَدِيثِ غُنْدَرٍ، عَنْ شُعْبَةَ.
حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین آدمیوں کی طرف اللہ نظرِ رحمت سے نہ دیکھے گا اور بات بھی نہ کرے گا اور ان کے لیے بہت بڑا عذاب ہے۔“ راوی کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! یہ کون لوگ ہیں، یہ تو تباہ ہونے والے اور گھاٹے میں رہنے والے ہیں؟ فرمایا: ”احسان جتلانے والا، تکبر سے اپنی چادر زمین پر گھسیٹنے والا اور جھوٹی قسمیں کھا کر کاروبار چمکانے والا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10411]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 106»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10411 in Urdu