السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2215. -- باب: من قال لا يجوز بيع العين الغائبة
-- باب: اس شخص کا قول جس نے کہا کہ غائب چیز (جو سامنے موجود نہ ہو) کی بیع جائز نہیں ہے۔
حدیث نمبر: 10420
وَرَوَاهُ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَبِيهِ، حَتَّى ذَكَرَ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَمْرٍو أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ، فَذَكَرَهُ.
اسماعیل بن علیہ نے بھی اسے ایوب سے روایت کیا ہے، وہ کہتے ہیں: مجھے عمرو بن شعیب نے بیان کیا، وہ کہتے ہیں: مجھے میرے والد نے اپنے والد سے بیان کیا، یہاں تک کہ انہوں نے سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کا ذکر کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10420]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10420 in Urdu