🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2216. -- باب: من قال يجوز بيع العين الغائبة
-- باب: اس شخص کا قول جس نے کہا کہ غائب چیز (جو سامنے موجود نہ ہو) کی بیع جائز ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10429
قَالَ: وَحَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ هُشَيْمٍ، قَالَ: أنا يُونُسُ، وَابْنُ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ أَنَّهُ كَانَ، يَقُولُ:" إِنْ كَانَ عَلَى مَا وَصَفَهُ لَهُ فَقَدْ لَزِمَهُ".
(١٠٤٢٩) ابن سیرین فرماتے ہیں: اگر چیز ویسی ہو جیسے اس نے بیان کیا ہے تو پھر بیع لازم ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10429]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه ابن ابي شيبه 19974»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10429 in Urdu