السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2235. -- باب: ما جاء في النهي عن بيع الدين بالدين
-- باب: ادھار کی ادھار کے عوض بیع کی ممانعت کے متعلق جو وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 10538
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، ثنا الْقَاسِمُ بْنُ مَهْدِيٍّ، ثنا أَبُو مُصْعَبٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ الدَّرَاوَرْدِيِّ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، فَذَكَرَهُ بِمِثْلِهِ. قَالَ مُوسَى: قَالَ نَافِعٌ: وَذَلِكَ بَيْعُ الدَّيْنِ بِالدَّيْنِ، قَالَ أَبُو أَحْمَدَ: وَهَذَا مَعْرُوفٌ بِمُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ نَافِعٍ قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ: وَقَدْ رَوَاهُ عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى وَزَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ وَغَيْرُهُمَا، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ.
موسیٰ بن عبیدہ نے بھی اسی طرح روایت بیان کی۔ موسیٰ کہتے ہیں کہ نافع نے فرمایا: اس سے مراد قرض کے بدلے قرض کی بیع ہے۔
ابواحمد (ابن عدی) کہتے ہیں: یہ روایت موسیٰ بن عبیدہ کے نافع سے روایت کرنے کے ساتھ معروف ہے۔
شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: عبیداللہ بن موسیٰ، زید بن حباب اور دیگر نے اسے موسیٰ بن عبیدہ سے، انہوں نے عبداللہ بن دینار سے، انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10538]

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10538 in Urdu