🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2240. -- باب: من أجاز قسمة الثمار بالخرص في رءوس الشجر استدلالا بقصة عبد الله بن رواحة في نخيل خيبر
-- باب: جس شخص نے درختوں پر لگے پھلوں کی اندازہ لگا کر (خرص کے ذریعے) تقسیم کو جائز قرار دیا، خیبر کے کھجور کے باغات میں عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کے واقعے سے استدلال کرتے ہوئے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10555
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ الرَّفَّاءُ، أنا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ الْقَاضِي، ثنا ابْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، ثنا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْفُقَهَاءِ الَّذِينَ يُنْتَهَى إِلَى قَوْلِهِمْ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ كَانُوا يَقُولُونَ فِي الثَّمَرِ يَكُونُ بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ أَنَّهُ" لَا بَأْسَ أَنْ يُقَسِّمَاهُ فِي رُءُوسِ النَّخْلِ بِالْخَرْصِ فَيَجُوزُ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا طَائِفَةً مِنَ النَّخْلِ".
(١٠٥٥٥) ابن ابی الزناد اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں، وہ مدینہ کے معتبر فقہاء سے روایت فرماتے ہیں کہ وہ اس پھل کے بارے میں فرماتے ہیں جو دو آدمیوں کے درمیان ہو کہ وہ درخت کے اوپر ہی اندازے سے تقسیم کرلیں۔ ان کے لیے جائز ہوگا کہ کھجور کے درختوں کا انتخاب کرلیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10555]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث: ضعيف

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10555 in Urdu