🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
236. -- باب: التيمم بعد دخول وقت الصلاة
-- باب: نماز کا وقت داخل ہونے کے بعد تیمم کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1060
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، أنا ابْنُ مِلْحَانَ، ثنا يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ بُكَيْرٍ، ثنا اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ الْهَادِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ غَزْوَةِ تَبُوكَ قَامَ مِنَ اللَّيْلِ فَصَلَّى فَذَكَرَ الْحَدِيثَ، قَالَ:" لَقَدْ أُعْطِيتُ اللَّيْلَ خَمْسًا مَا أُعْطِيَهُنَّ أَحَدٌ كَانَ قَبْلِي" فَذَكَرَ الْحَدِيثَ، قَالَ فِيهِ:" وَجُعِلَتْ لِيَ الْأَرْضُ مَسْجِدًا وَطَهُورًا أَيْنَمَا أَدْرَكَتْنِي الصَّلَاةُ تَمَسَّحْتُ وَصَلَّيْتُ" قَالَ:" وَالْخَامِسَةُ قِيلَ لِي: ⦗٣٤١⦘ سَلْ فَإِنَّ كُلَّ نَبِيٍّ قَدْ سَأَلَ فَأَخَّرْتُ مَسْأَلَتِي إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ فَهِيَ لَكُمْ وَلِمَنْ شَهِدَ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ".
عمرو بن شعیب اپنے دادا رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ تبوک کے سال رات کو نماز کے ساتھ قیام کیا۔ پھر لمبی حدیث بیان کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رات مجھ کو پانچ چیزیں عطا کی گئی ہیں جو مجھ سے پہلے کسی کو بھی عطا نہیں ہوئیں۔۔۔ میرے لیے زمین مسجد اور وضو کا ذریعہ بنا دی گئی ہے، جہاں نماز کا وقت ہو جائے، میں مسح کروں گا اور نماز پڑھ لوں گا“، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانچویں چیز جو مجھ سے کہی گئی: آپ سوال کریں، ہر نبی نے سوال کیا، میں نے اپنا سوال قیامت تک کے لیے مؤخر کر دیا ہے، وہ تمہارے لیے ہو گا (یعنی امت کے لیے) اور وہ (سفارش) ہر اس شخص کے لیے ہو گی جو «لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ» کی گواہی دیتا ہو گا“۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1060]
تخریج الحدیث: «حسن۔ أخرجه احمد 2/222»

الحكم على الحديث: حسن

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1060 in Urdu