السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
239. -- باب: الجريح والقريح والمجدور يتيمم إذا خاف التلف باستعمال الماء أو شدة الضنا.
-- باب: زخمی، پھوڑے اور چیچک والے مریض کے تیمم کرنے کا بیان جب وہ پانی کے استعمال سے جان جانے یا بیماری کے سخت ہونے کا خوف محسوس کرے
حدیث نمبر: 1068
وَرَوَاهُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ وَغَيْرُهُ أَيْضًا، عَنْ عَطَاءٍ مَوْقُوفًا، وَكَذَلِكَ رَوَاهُ عَزْرَةُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ مَوْقُوفًا، أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، ثنا شُعْبَةُ، ⦗٣٤٤⦘ أَخْبَرَنِي عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَزْرَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فِي الْمَجْدُورِ وَأَشْبَاهِهِ إِذَا أَجْنَبَ، قَالَ:" يَتَيَمَّمُ بِالصَّعِيدِ" وَرَوَاهُ الثَّوْرِيُّ، وَعَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ بِإِسْنَادِهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: رُخِّصَ لِلْمَرِيضِ التَّيَمُّمُ بِالصَّعِيدِ.
(الف) سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما چیچک والے کے متعلق فرماتے ہیں: وہ تیمم کرے گا۔
(ب) سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما چیچک اور اس جیسے مریض کے متعلق فرماتے ہیں: جب وہ جنبی ہو جائے تو مٹی سے تیمم کرے گا۔
(ج) سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ مریض کو مٹی سے تیمم کرنے میں رخصت دی گئی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1068]
(ب) سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما چیچک اور اس جیسے مریض کے متعلق فرماتے ہیں: جب وہ جنبی ہو جائے تو مٹی سے تیمم کرے گا۔
(ج) سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ مریض کو مٹی سے تیمم کرنے میں رخصت دی گئی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1068]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه عبد الرزاق 1070»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1068 in Urdu