🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2261. -- باب: قبض ما ابتاعه جزافا بالنقل، والتحويل إذا كان مثله ينقل
-- باب: جو چیز اندازے سے خریدی گئی ہو اس پر قبضہ اسے منتقل کرنے اور جگہ تبدیل کرنے سے ہوگا جب وہ چیز ایسی ہو جسے منتقل کیا جاتا ہو۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10691
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ، ثنا يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ، قَالَ:" رَأَيْتُ النَّاسَ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَبَايَعُوا الطَّعَامَ جُزَافًا يُضْرَبُونَ فِي أَنْ يَبِيعُوا مَكَانَهُمْ حَتَّى يُؤْوُوهُ إِلَى رِحَالِهِمْ"، رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ، وَأَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ.
(١٠٦٩١) حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں دیکھا جب وہ اندازے سے غلہ خریدتے تو انھیں مارا جاتا کہ وہ اسی جگہ فروخت نہ کریں یہاں تک کہ وہ اپنے مقامات پر منتقل کرلیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10691]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 2030»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10691 in Urdu