السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2266. -- باب: ما ورد في كراهية التبايع بالعينة
-- باب: بیعِ عینہ (سود کی ایک حیلہ ساز قسم) کی کراہت کے متعلق جو وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 10703
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ التِّنِّيسِيُّ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَالِينِيُّ، أنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مُسَافِرٍ، ثنا أَبِي، ثنا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ، عَنْ إِسْحَاقَ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَطَاءً الْخُرَاسَانِيَّ حَدَّثَهُ أَنَّ نَافِعًا حَدَّثَهُ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" ⦗٥١٧⦘ إِذَا تَبَايَعْتُمْ بِالْعِينَةِ، وَأَخَذْتُمْ أَذْنَابَ الْبَقَرِ وَرَضِيتُمْ، بِالزَّرْعِ وَتَرَكْتُمُ الْجِهَادَ سَلَّطَ اللهُ عَلَيْكُمْ ذُلًّا لَا يَنْزِعُهُ حَتَّى تَرْجِعُوا إِلَى دِينِكُمْ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ: ”جب تم بیع عینہ (ادھار بیچ کر کم قیمت پر واپس خریدنا) کرنے لگو گے اور بیلوں کی دمیں پکڑ لو گے اور کھیتی باڑی پر راضی ہو جاؤ گے اور جہاد کو چھوڑ دو گے تو اللہ تم پر ایسی ذلت مسلط کر دے گا جسے وہ نہیں ہٹائے گا، یہاں تک کہ تم اپنے دین کی طرف پلٹ آؤ۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10703]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره۔ اخرجه ابوداود 3462»
الحكم على الحديث: حسن لغيره
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10703 in Urdu