السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2268. -- باب: الحكم فيمن اشترى مصراة
-- باب: اس شخص کے حکم کا بیان جس نے مصراۃ (وہ جانور جس کا دودھ تھنوں میں روکا گیا ہو) خریدی۔
حدیث نمبر: 10729
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو، أنا أَبُو بَكْرٍ، ثنا الْقَاسِمُ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا أَبُو خَالِدٍ، فَذَكَرَهُ وَلَمْ يَقُلْ مِنْ تَمْرٍ. قَالَ الْإِسْمَاعِيلِيُّ: وَرَوَاهُ ابْنُ الْمُبَارَكِ، وَيَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، وَيَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، وَهُشَيْمٌ، وَجَرِيرٌ وَغَيْرُهُمْ مَوْقُوفًا عَلَى ابْنِ مَسْعُودٍ حَدِيثَ الْمُحَفَّلَةِ.
ابو خالد نے اس کو ذکر کیا لیکن «مِنْ تَمْرٍ» کے الفاظ ذکر نہیں کیے۔
امام اسماعیلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ابن مبارک، یحییٰ بن سعید، ابن ابی عدی، یزید بن زریع، ہشیم، جریر اور دیگر نے محفلہ والی حدیث کو سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ پر موقوف بیان کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10729]

تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم في الذي قبله»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10729 in Urdu