السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2279. -- باب: بيع البراءة
-- باب: بیعِ براءت (ہر قسم کے عیب سے بری الذمہ ہو کر بیچنے) کا بیان۔
حدیث نمبر: 10785
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ، بِبَغْدَادَ، أنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الشَّافِعِيُّ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَزْهَرِ، ثنا الْمُفَضَّلُ بْنُ غَسَّانَ الْغَلَابِيُّ، قَالَ: قَالَ أَبُو زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ: حَدِيثُ شَرِيكٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ:" الْبَرَاءَةُ مِنْ كُلِّ عَيْبٍ بَرَاءَةٌ" لَيْسَ يَثْبُتُ تَفَرَّدَ بِهِ شَرِيكٌ، وَكَانَ فِي كِتَابِهِ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ.
عاصم بن عبید اللہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ ہر عیب سے بری الذمہ ہو جانے کو جائز خیال کرتے تھے۔
یحییٰ بن معین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ ثابت نہیں، اسے بیان کرنے میں شریک منفرد ہیں، اور ان کی کتاب میں یہ اشعث بن سوار سے مروی تھی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10785]
یحییٰ بن معین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ ثابت نہیں، اسے بیان کرنے میں شریک منفرد ہیں، اور ان کی کتاب میں یہ اشعث بن سوار سے مروی تھی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10785]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10785 in Urdu