السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2281. -- باب: الاستبراء في البيع
-- باب: بیع (کے ذریعے لونڈی خریدنے کی صورت) میں استبراءِ رحم (رحم کے خالی ہونے کا یقین کرنے) کا بیان۔
حدیث نمبر: 10792
وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، أنا أَبُو عَبْدِ اللهِ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، أنا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، أنا زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، قَالَ: سُئِلَ عَامِرٌ عَنْ رَجُلٍ اشْتَرَى جَارِيَةً أَيَقَعُ عَلَيْهَا قَبْلَ أَنْ يَسْتَبْرِئَ رَحِمَهَا؟ فَقَالَ: أَصَابَ الْمُسْلِمُونَ سَبَايَا يَوْمَ أَوْطَاسٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا يَمَسَّ رَجُلٌ امْرَأَةً حُبْلَى حَتَّى تَضَعَ حَمْلَهَا، وَلَا غَيْرَ ذَاتِ حَمْلٍ حَتَّى تَحِيضَ حَيْضَةً" وَهَذَا الْمُرْسَلُ شَاهِدٌ لِمَا تَقَدَّمَ وَرُوِّينَا عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ قَالَ: تُسْتَبْرَأُ الْأَمَةُ إِذَا اشْتُرِيَتْ بِحَيْضَةٍ.
زکریا بن ابی زائدہ فرماتے ہیں کہ عامر سے سوال کیا گیا کہ ایک شخص لونڈی خریدتا ہے، کیا وہ استبراءِ رحم سے پہلے اس سے مجامعت کر لے؟ کہتے ہیں کہ مسلمانوں کو اوطاس کے دن عورتیں ملیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی حاملہ عورت کے قریب نہ جائے، اس کے وضعِ حمل تک اور غیر حاملہ کا ایک حیض تک انتظار کیا جائے۔“
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب لونڈی خریدی جائے تو اس کے رحم کی صفائی کا ایک حیض تک انتظار کیا جائے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10792]
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب لونڈی خریدی جائے تو اس کے رحم کی صفائی کا ایک حیض تک انتظار کیا جائے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10792]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره»
الحكم على الحديث: حسن لغيره
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10792 in Urdu