السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2289. -- باب: من باع حيوانا، أو غيره واستثنى منافعه مدة
-- باب: جس شخص نے کوئی جانور یا کوئی اور چیز بیچی اور ایک مقررہ مدت تک اس کے منافع کا اپنے لیے استثناء کر لیا۔
حدیث نمبر: 10837
قَالَ الْبُخَارِيُّ: وَقَالَ إِسْحَاقُ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ مُغِيرَةَ،" فَبِعْتُهُ عَلَى أَنَّ لِي فَقَارَ ظَهْرِهِ حَتَّى أَبْلُغَ الْمَدِينَةَ" أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ، أَخْبَرَنِي أَبُو عَمْرِو بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا إِسْحَاقُ، أنا جَرِيرٌ فَذَكَرَهُ..
جریر، مغیرہ رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے اس کو اس شرط پر فروخت کر دیا کہ میں مدینہ تک اس پر سواری کروں گا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10837]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ انظر قبله»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10837 in Urdu