السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2292. -- باب: النهي عن عسب الفحل
-- باب: عسب الفحل (نر جانور سے جفتی کرانے کی اجرت) کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 10854
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنا عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ الزَّيَّاتُ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، ثنا وَكِيعٌ، وَعُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، قَالَا: ثنا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامٍ أَبِي كُلَيْبٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي نُعْمٍ الْبَجَلِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ:" نُهِيَ عَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ" زَادَ عُبَيْدُ اللهِ" وَعَنْ قَفِيزِ الطِّحَانِ"، وَرَوَاهُ ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ سُفْيَانَ، كَمَا رَوَاهُ عُبَيْدُ اللهِ وَقَالَ:" نَهَى"، وَكَذَلِكَ قَالَهُ إِسْحَاقُ الْحَنْظَلِيُّ، عَنْ وَكِيعٍ:" نَهَى عَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ"، وَرَوَاهُ عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي نُعْمٍ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" فَذَكَرَهُ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”سانڈ کی جفتی کی بیع کو منع فرمایا ہے“ اور عبید اللہ نے زیادہ کیا ہے کہ ”اور پیسنے والے کے قفیز سے بھی (قفیز ایک پیمانہ ہے)“۔
(ب) وکیع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ”جفتی کرانے کے لیے سانڈ کو کرائے پر دینے سے منع فرمایا ہے“۔
(ج) عبدالرحمن بن ابی نعیم رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”منع فرمایا ہے“۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10854]
(ب) وکیع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ”جفتی کرانے کے لیے سانڈ کو کرائے پر دینے سے منع فرمایا ہے“۔
(ج) عبدالرحمن بن ابی نعیم رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”منع فرمایا ہے“۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10854]
تخریج الحدیث: «قوي۔ اخرجه النسائي 4674»
الحكم على الحديث: قوي
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10854 in Urdu