السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2296. -- باب: النهي عن بيع حبل الحبلة
-- باب: بیعِ حبل الحبلہ (جانور کے پیٹ میں موجود بچے کے بچے کی بیع) کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 10864
وَأَمَّا الَّذِي رُوِيَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَى عَنِ الْمَجْرِ فَأَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، أنا أَبُو الْحَسَنِ الْكَارِزِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو عُبَيْدٍ، حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَلِكَ. قَالَ أَبُو عُبَيْدٍ: قَالَ أَبُو زَيْدٍ: الْمَجْرُ أَنْ يُبَاعَ الْبَعِيرُ، أَوْ غَيْرُهُ بِمَا فِي بَطْنِ النَّاقَةِ. قَالَ الشَّيْخُ: وَهَذَا الْحَدِيثُ بِهَذَا اللَّفْظِ تَفَرَّدَ بِهِ مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ، قَالَ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ: فَأُنْكِرَ عَلَى مُوسَى هَذَا، وَكَانَ مِنْ أَسْبَابِ تَضْعِيفِهِ..
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے «الْمَجْرِ» سے منع فرمایا۔
ابوعبید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابوزید رحمہ اللہ نے کہا: «الْمَجَرُ» یہ ہے کہ اونٹ یا اس کے علاوہ کوئی جانور اس کے بدلے فروخت کیا جائے جو اونٹنی کے پیٹ میں ہے۔
ان الفاظ کے ساتھ یہ حدیث صرف موسیٰ بن عبیدہ نے روایت کی ہے، یحییٰ بن معین فرماتے ہیں: موسیٰ پر اس روایت کی وجہ سے نکیر کی گئی، اور یہ ان کو ضعیف قرار دیے جانے کے اسباب میں سے تھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10864]

تخریج الحدیث: «منكر۔ اخرجه البزار كما في مجمع الزوائد 3/ 16»
الحكم على الحديث: منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10864 in Urdu