السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2320. -- باب: تجارة الوصي بمال اليتيم أو إقراضه
-- باب: وصی کا یتیم کے مال کے ساتھ تجارت کرنے یا اسے قرض دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 10987
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، ثنا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ،" أَنَّهُ كَانَ يَسْتَسْلِفُ أَمْوَالَ يَتَامَى عِنْدَهُ؛ لِأَنَّهُ كَانَ يَرَى أَنَّهُ أَحْرَزُ لَهُ مِنَ الْوَضْعِ"، قَالَ: وَكَانَ يُؤَدِّي زَكَاتَهُ مِنْ أَمْوَالِهِمْ.
نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنے پاس موجود یتیموں کا مال قرض لے لیتے تھے، کیونکہ ان کے خیال میں حفاظت کے لحاظ سے یہ یتیم کے مال کو نقصان سے بچانے کا زیادہ بہتر طریقہ تھا اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما ان کے مال سے زکوۃ بھی ادا کرتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10987]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10987 in Urdu