السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2324. -- باب: الولي يأكل من مال اليتيم مكان قيامه عليه بالمعروف إذا كان فقيرا
-- باب: اگر ولی محتاج ہو تو وہ یتیم کے مال کی دیکھ بھال کرنے کے عوض اس میں سے دستور کے مطابق کھا سکتا ہے۔
حدیث نمبر: 11000
قَالَ:" إِنْ كَانَ فَقِيرًا فَلْيَضْرِبْ بِيَدِهِ مَعَ أَيْدِيهِمْ فَلْيَأْكُلْ، وَلَا يَكْتَسِي عِمَامَةً فَمَا فَوْقَهَا".
”اگر وہ فقیر ہو تو ان کے ہاتھوں کے ساتھ اپنا ہاتھ رکھے اور کھائے لیکن ان کے مال سے پگڑی وغیرہ نہ پہنے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 11000]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11000 in Urdu