السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2327. -- باب: ما جاء في مداينة العبد
-- باب: غلام کے ساتھ لین دین (قرض کا معاملہ) کرنے کے متعلق جو وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 11005
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ الرَّفَّاءُ الْبَغْدَادِيُّ، أنبأ أَبُو عَمْرٍو عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْفُقَهَاءِ التَّابِعِينَ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ، قَالَ: كَانُوا يَقُولُونَ" دَيْنُ الْمَمْلُوكِ فِي ذِمَّتِهِ، وَمَا أَصَابَ مِنْ أَمْوَالِ النَّاسِ سِوَى الدَّيْنِ، مِثْلُ الشَّيْءِ يَخْتَلِسُهُ، أَوِ الْمَالِ يَغْتَصِبُهُ، أَوِ الْبَعِيرُ يَنْحَرُهُ، فَذَلِكَ كُلُّهُ بِمَنْزِلَةِ الْجُرْحِ يَجْرَحُهُ، إِمَّا أَنْ يَفْدِيَهُ سَيِّدُهُ، وَإِمَّا أَنْ يُسَلِّمَ عَبْدَهُ".
عبدالرحمن بن ابی زناد رحمہ اللہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ مدینہ کے فقہائے تابعین فرمایا کرتے تھے کہ غلام کا قرض اس کے اپنے ذمہ ہے اور جو وہ لوگوں کے مال میں سے لے سوائے قرض کے، مثلاً وہ کسی سے کوئی چیز چھین لے یا مال غصب کر لے یا کسی کا اونٹ ذبح کر دے تو یہ اس زخم کے مانند ہے جو وہ کسی کو لگائے، یا تو آقا اس کا ہرجانہ دے گا یا پھر اپنا غلام سپرد کر دے گا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 11005]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11005 in Urdu