السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2338. -- باب: ما جاء في كراهية بيع المصاحف
-- باب: قرآن مجید (مصاحف) کی بیع کی کراہت کے متعلق جو وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 11073
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا أَبُو بِشْرٍ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ، ثنا سَعِيدٌ قَالَ: كَلَّمْتُ مَطَرًا الْوَرَّاقَ فِي بَيْعِ الْمَصَاحِفِ، فَقَالَ:" أَتَنْهَوْنِي عَنْ بَيْعِ الْمَصَاحِفِ وَقَدْ كَانَ حَبْرَا هَذِهِ الْأُمَّةِ، أَوْ قَالَ: فَقِيهَا هَذِهِ الْأُمَّةِ، لَا يَرَيَانِ بِهِ بَأْسًا: الْحَسَنُ وَالشَّعْبِيُّ".
سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے مطر ورّاق رحمہ اللہ سے مصحف کی بیع کے بارے میں بات کی تو انہوں نے فرمایا: کیا تم مجھے مصحف کی بیع سے روکتے ہو؟ حالانکہ اس امت کے بڑے عالم یا بڑے فقیہ یعنی حسن رحمہ اللہ اور شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس میں کوئی حرج نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 11073]
تخریج الحدیث: «المعرفة والتاريخ 312»
الحكم على الحديث: المعرفة والتاريخ 312
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11073 in Urdu