السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2362. -- باب: ترك التطفيف في الكيل
-- باب: ماپ تول میں کمی بیشی (ڈنڈی مارنے) کو ترک کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 11166
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ، ثنا أَبُو عَلِيٍّ الرَّحْبِيُّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا مَعْشَرَ التُّجَّارِ، إِنَّكُمْ قَدْ وُلِّيتُمْ أَمْرًا هَلَكَتْ فِيهِ الْأُمَمُ السَّالِفَةُ: الْمِكْيَالَ وَالْمِيزَانَ" أَسْنَدَهُ أَبُو عَلِيٍّ حَنَشٌ، وَوَقَفَهُ غَيْرُهُ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے تاجروں کی جماعت! تم ایسے معاملے کے والی بنے ہو جس میں گزشتہ امتیں ہلاک ہو گئیں، یعنی ناپ تول۔“
اسے ابو علی حنش نے مرفوعاً بیان کیا ہے، جبکہ دوسروں نے اسے ایک اور سند سے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما پر موقوف بیان کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 11166]
اسے ابو علی حنش نے مرفوعاً بیان کیا ہے، جبکہ دوسروں نے اسے ایک اور سند سے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما پر موقوف بیان کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 11166]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11166 in Urdu