🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2366. -- باب: ما جاء في بيع دور مكة وكرائها وجريان الإرث فيها
-- باب: مکہ مکرمہ کے گھروں کی بیع، ان کو کرائے پر دینے اور ان میں وراثت جاری ہونے کے متعلق جو وارد ہوا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11181
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ، أنبأ أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ، ثنا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ قَالَ: قَالَ هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ: وَكَانَ عَبْدُ اللهِ بْنُ الزُّبَيْرِ" يَعْتَدُّ بِمَكَّةَ مَا لَا يَعْتَدُّ بِهَا أَحَدٌ مِنَ النَّاسِ، أَوْصَتْ لَهُ عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا بِحُجْرَتِهَا، وَاشْتَرَى حُجْرَةَ سَوْدَةَ".
ہشام بن عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ جس طرح مکہ میں گھر تیار کرتے تھے، اس طرح کوئی اور نہیں کر سکتا تھا۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے انہیں اپنے کمرے کی وصیت کی تھی اور انہوں نے حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کا حجرہ خریدا تھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 11181]

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11181 in Urdu