السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2370. -- باب: ذكر الخبر الذي ورد في خل الخمر
-- باب: اس حدیث کا ذکر جو شراب سے بنے سرکے کے متعلق وارد ہوئی ہے۔
حدیث نمبر: 11204
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، ثنا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، عَنْ أُمِّ خِدَاشٍ، أَنَّهَا رَأَتْ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ" يَصْطَبِغُ بِخَلِّ خَمْرٍ".
(١١٢٠٤) سلیمان تیمی ام خداش سینقل فرماتے ہیں کہ اس نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا وہ شراب کے سرقے کا سالن استعمال کر رہے تھے۔
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے فرمایا: شراب کو سرکہ بنانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن اس کی سند مجہول ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الرهن/حدیث: 11204]
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے فرمایا: شراب کو سرکہ بنانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن اس کی سند مجہول ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الرهن/حدیث: 11204]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11204 in Urdu