السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2371. -- باب: ما جاء في زيادات الرهن
-- باب: رہن (گروی رکھی ہوئی چیز) میں ہونے والے اضافے کے متعلق جو وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 11216
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ: كَانَ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ يَقُولُ فِي النَّخْلِ:" إِذَا رَهَنَهُ فَيَخْرُجُ فِيهِ ثَمَرَةٌ فَهُوَ مِنَ الرَّهْنِ" هَذَا مُنْقَطِعٌ، وَكَذَلِكَ حَدِيثُ ابْنِ سِيرِينَ.
سیدنا عمرو بن دینار رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ جو کھجور گروی رکھی جائے، پھر اس کا پھل آ جائے تو وہ بھی گروی ہے۔
یہ روایت منقطع ہے اور اسی طرح ابن سیرین کی روایت بھی منقطع ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الرهن/حدیث: 11216]
یہ روایت منقطع ہے اور اسی طرح ابن سیرین کی روایت بھی منقطع ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الرهن/حدیث: 11216]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11216 in Urdu