🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2373. -- باب: من قال: الرهن مضمون
-- باب: اس شخص کا قول جس نے کہا: ”رہن (گروی رکھی گئی چیز) کی ضمانت لازم ہے“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11223
أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَمْزَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ الْحَنَفِيُّ بِهَرَاةَ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ بْنِ خَرْمٍ الْأَنْصَارِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ، ثنا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التُّسْتَرِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ: قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الرَّهْنُ بِمَا فِيهِ" قَالَ أَبُو حَازِمٍ: تَفَرَّدَ بِهِ حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْكَرْمَانِيُّ. ⦗٦٨⦘ قَالَ الشَّيْخُ: وَهُوَ مُنْقَطِعٌ بَيْنَ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رہن اس چیز کے بدلے میں ہوتی ہے جس کے لیے وہ رکھی جائے، یعنی اگر وہ چیز گروی لینے والے کے پاس تباہ ہو جائے تو یہ اس کے مال کے بدلے میں ہو جائے گی۔“
ابو حازم فرماتے ہیں: اسے بیان کرنے میں حسان بن ابراہیم کرمانی منفرد ہیں۔ شیخ فرماتے ہیں: یہ روایت عمرو بن دینار اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے درمیان منقطع ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الرهن/حدیث: 11223]

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11223 in Urdu