السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2373. -- باب: من قال: الرهن مضمون
-- باب: اس شخص کا قول جس نے کہا: ”رہن (گروی رکھی گئی چیز) کی ضمانت لازم ہے“۔
حدیث نمبر: 11233
وَعَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: كَانَ يُقَالُ: يَتَرَادَّانِ الْفَضْلَ بَيْنَهُمَا. الْحَارِثُ الْأَعْوَرُ وَالْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ وَمَعْمَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ غَيْرُ مُحْتَجٍّ بِهِمْ، وَقَدْ رُوِيَ مِنْ وَجْهٍ ثَالِثٍ عَنْ عَلِيٍّ.
عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں: کہا جاتا تھا کہ دونوں (فریق) زائد مال ایک دوسرے کو واپس کریں گے۔
حارث اعور، حجاج بن ارطاۃ اور معمر بن سلیمان قابلِ حجت نہیں ہیں۔ تیسری سند سے بھی یہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت کی گئی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الرهن/حدیث: 11233]
حارث اعور، حجاج بن ارطاۃ اور معمر بن سلیمان قابلِ حجت نہیں ہیں۔ تیسری سند سے بھی یہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت کی گئی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الرهن/حدیث: 11233]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11233 in Urdu