السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2404. -- باب: من استعمل الدلالة فقال: هو للذي إليه الدواخل ومعاقد القمط
-- باب: اس شخص کا قول جس نے نشانیوں سے استدلال کیا اور کہا: دیوار اس کی ہے جس کی طرف اندرونی حصہ اور رسیاں باندھنے کی جگہیں ہوں۔
حدیث نمبر: 11370
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا عُمَرُ بْنُ سِنَانٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ بْنِ سُلَيْمَانَ، ثنا سَلَمَةُ بْنُ الْحَسَنِ الْكُوفِيُّ، عَنْ دَهْثَمِ بْنِ قُرَّانَ، عَنْ نِمْرَانَ بْنِ جَارِيَةَ بْنِ ظَفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: جَاءَ قَوْمٌ يَخْتَصِمُونَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي خُصٍّ، فَبَعَثَ مَعَهُمْ حُذَيْفَةَ فَقَضَى بِالْخُصِّ لِمَنْ تَلِيهِ الْقِمْطُ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَحْسَنْتَ" وَهَكَذَا رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ دَهْثَمٍ، فَهَذِهِ ثَلَاثَةُ أَوْجُهٍ مِنَ الِاخْتِلَافِ عَلَى دَهْثَمِ بْنِ قُرَّانَ فِي إِسْنَادِهِ..
ایک قوم کے لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اپنا معاملہ لے کر آئے جو ایک جھونپڑی کے بارے میں تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے ساتھ حذیفہ رضی اللہ عنہ کو بھیج دیا۔ حذیفہ رضی اللہ عنہ نے اس کے حق میں فیصلہ کر دیا جس کے پاس رسی ملتی تھی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”تو نے اچھا فیصلہ کیا ہے۔“
یہ دہثم بن قران پر اس کی سند میں اختلاف کی تین صورتیں ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلح/حدیث: 11370]
یہ دہثم بن قران پر اس کی سند میں اختلاف کی تین صورتیں ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلح/حدیث: 11370]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11370 in Urdu