السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2413. -- باب: ما جاء في الكفالة ببدن من عليه حق
-- باب: جس پر کوئی حق (قرض وغیرہ) ہو اسے خود پیش کرنے کی ضمانت (کفالۃ بالبدن) کے بارے میں کیا وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 11419
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ، ثنا سَعْدَانُ، ثنا مُعَاذٌ، عَنْ شُعْبَةَ بْنِ الْحَجَّاجِ، عَنِ الْحَكَمِ، وَحَمَّادٍ، أَنَّهُمَا قَالَا فِي رَجُلٍ تَكَفَّلَ بِنَفْسِ رَجُلٍ فَمَاتَ الرَّجُلُ، قَالَ أَحَدُهُمَا:" يَضْمَنُ الدَّرَاهِمَ"، وَقَالَ الْآخَرُ:" لَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ".
شعبہ بن حجاج رحمہ اللہ، حکم اور حماد رحمہما اللہ سے نقل فرماتے ہیں، دونوں نے ایک آدمی کے بارے میں کہا جو کسی آدمی کی ذات (کی حاضری) کا ضامن بنا تھا، پھر وہ آدمی فوت ہو گیا، دونوں میں سے ایک نے کہا: وہ درہموں کا ضامن ہے اور دوسرے نے کہا: اس پر کوئی چیز نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضمان/حدیث: 11419]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11419 in Urdu