🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2431. -- باب: ما جاء في جواز العارية والترغيب فيها
-- باب: عاریت (کوئی چیز مانگ کر استعمال کرنے) کے جواز اور اس کی ترغیب کے متعلق جو وارد ہوا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: Q11467
قَالَ اللهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى {فَوَيْلٌ لِلْمُصَلِّينَ} [الماعون: 4] {الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ} [الماعون: 5] {الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ وَيَمَنْعَوُنَ الْمَاعُونَ}.
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ہلاکت ہے ان نمازیوں کے لیے جو اپنی نمازوں سے غافل رہتے ہیں اور ان لوگوں کے لیے جو دکھلاوے کا عمل کرتے ہیں اور استعمال کی چیزیں عاریتاً دینے سے روک لیتے ہیں۔ [الماعون ٤: ٧] [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الإقرار/حدیث: Q11467]

اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11467
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا إِسْحَاقُ الْحَرْبِيُّ، ثنا عَفَّانُ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ شَقِيقٍ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ:" كُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ، وَكُنَّا نَعُدُّ الْمَعْرُوفَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقِدْرَ وَالدَّلْوَ وَأَشْبَاهَ ذَلِكَ".
(١١٤٦٧) حضرت شفیق سے روایت ہے کہ عبداللہ نے بیان کیا، ہر اچھا کام صدقہ ہے اور ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں ہنڈیا اور ڈول اور اس جیسی چیزوں کو معروف شمار کیا کرتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الإقرار/حدیث: 11467]
تخریج الحدیث: «حسن۔ ابوداؤد 1657»

الحكم على الحديث: حسن

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11467 in Urdu