السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2436. -- باب: من بنى أو غرس في أرض غيره
-- باب: جس شخص نے کسی دوسرے کی زمین میں عمارت بنائی یا پودا لگایا۔
حدیث نمبر: 11489
" قَالَ: وَحَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ قَالَ: قِيمَتُهُ يَوْمَ يُخْرِجُهُ.
حضرت عامر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اس کی قیمت وہ ہوگی جس دن سے اسے نکالا جائے گا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العارية/حدیث: 11489]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11489 in Urdu