السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2450. -- باب: رواية ألفاظ منكرة يذكرها بعض الفقهاء في مسائل الشفعة
-- باب: ان منکر (غیر مستند) الفاظ کی روایت کا بیان جنہیں بعض فقہاء شفعہ کے مسائل میں ذکر کرتے ہیں۔
حدیث نمبر: 11590
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ، وَأنبأ أَبُو أَحْمَدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مِهْرَانَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحَرَشِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الشُّفْعَةُ لَا تَرِثُ وَلَا تُورَثُ" مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ الْبَصْرِيُّ مَتْرُوكٌ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْبَيْلَمَانِيُّ ضَعِيفٌ، ضَعَّفَهُمَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ وَغَيْرُهُ مِنْ أَئِمَّةِ أَهْلِ الْحَدِيثِ وَقَدْ رُوِيَ فِي مُعَارَضَةِ الْحَدِيثِ الْأَوَّلِ حَدِيثٌ ضَعِيفٌ عَنْ جَابِرٍ مَرْفُوعًا:" الصَّبِيُّ عَلَى شُفْعَتِهِ حَتَّى يُدْرِكَ"، وَكِلَاهُمَا مُنْكَرَانِ.
(الف) سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شفعہ نہ وارث بنتا ہے اور نہ وراثت میں منتقل ہوتا ہے۔“
(ب) ایک روایت کے الفاظ ہیں: ”بچہ حقِ شفعہ رکھتا ہے یہاں تک کہ بالغ ہو جائے۔“ دونوں منکر روایات ہیں۔
محمد بن حارث بصری متروک ہے اور محمد بن عبدالرحمن بیلمانی ضعیف ہے، یحییٰ بن معین اور دیگر ائمہ حدیث نے دونوں کو ضعیف قرار دیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشفعة/حدیث: 11590]

تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11590 in Urdu