السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2462. -- باب: ما جاء في تضمين الأجراء
-- باب: مزدوروں (اجیروں) پر تاوان عائد کرنے کے متعلق جو وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 11667
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ شُبَّانَ، ثنا عَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ خِلَاسٍ، أَنَّ عَلِيًّا" كَانَ يَضْمَنُ الْأَجِيرَ" حَدِيثُ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيٍّ مُرْسَلٌ، وَأَهْلُ الْعِلْمِ بِالْحَدِيثِ يُضَعِّفُونَ أَحَادِيثَ خِلَاسٍ عَنْ عَلِيٍّ، وَقَدْ رَوَى جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: كَانَ عَلِيٌّ يَضْمَنُ الْأَجِيرَ، وَاللهُ أَعْلَمُ.
قتادہ، خلاس سے نقل فرماتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ مزدور کو ضامن ٹھہرایا کرتے تھے۔
جابر جعفی نے، جو ضعیف ہے، شعبی سے نقل کیا ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ مزدور کو ضامن ٹھہرایا کرتے تھے۔
جعفر کی اپنے والد کے واسطے سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت مرسل ہے، اور محدثین خلاس کی سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایات کو ضعیف قرار دیتے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الإجارة/حدیث: 11667]

تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11667 in Urdu