السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
262. -- باب: سؤر الهرة
-- باب: بلی کے جھوٹے کا بیان
حدیث نمبر: 1175
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرٍ الْحَارِثِيُّ، أنا عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ، ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا عَلَّانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، ثنا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، فَذَكَرَهُ وَقَدْ رُوِيَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا هُوَ حُجَّةٌ عَلَيْهِ فِي فُتْيَاهُ فِي الْهِرَّةِ إِنْ صَحَّ ذَلِكَ وَإِلَّا فَهُوَ مَحَجُوجٌ بِمَا تَقَدَّمَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي قَتَادَةَ وَعَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
یحییٰ بن ایوب نے اس کو بیان کیا ہے۔
(ب) سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسی روایت بھی منقول ہے جو بلی کے بارے میں ان کے اپنے فتویٰ کے خلاف حجت ہے، اگر وہ صحیح ہو، ورنہ ان کے خلاف وہ حدیث حجت ہے جو پہلے سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے واسطے سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے گزر چکی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1175]

تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه الطحاوي 1/20»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1175 in Urdu