السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2478. -- باب: ما جاء في قطع السدرة
-- باب: بیری کا درخت کاٹنے کے متعلق جو وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 11763
وَقَدْ رَوَاهُ الْقَاسِمُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، عَنْ وَكِيعٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ شَرِيكٍ الْعَامِرِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ الَّذِينَ يَقْطَعُونَ السِّدْرَ يُصَبُّونَ فِي النَّارِ عَلَى رُءُوسِهِمْ صَبًّا" أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو عَلِيٍّ الْحَافِظُ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ الْأَنْصَارِيُّ، ثنا الْقَاسِمُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، فَذَكَرَهُ. قَالَ أَبُو عَلِيٍّ: مَا أُرَاهُ حَفِظَهُ عَنْ وَكِيعٍ، وَقَدْ تَكَلَّمُوا فِيهِ، يَعْنِي الْقَاسِمَ، وَالْمَحْفُوظُ رِوَايَةُ أَبِي أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيِّ، وَمَنْ تَابَعَهُ عَلَى رِوَايَتِهِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ شَرِيكٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ، عَنْ عُرْوَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مُرْسَلًا.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو لوگ بیری کاٹتے ہیں ان کو سروں کے بل آگ میں ڈالا جائے گا۔“
ابو علی فرماتے ہیں: میرا خیال نہیں کہ اس (قاسم بن ابی شیبہ) نے اسے وکیع سے صحیح یاد رکھا ہو، اور (محدثین نے) اس پر کلام کیا ہے۔ محفوظ ابو احمد زبیری اور ان کی متابعت کرنے والوں کی روایت ہے جو محمد بن شریک سے، وہ عمرو بن دینار سے، وہ عمرو بن اوس سے، وہ عروہ سے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسل روایت کرتے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المزارعة/حدیث: 11763]

تخریج الحدیث: «منكر»
الحكم على الحديث: منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11763 in Urdu