السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2489. -- باب: ما لا يجوز إقطاعه من المعادن الظاهرة
-- باب: ظاہری کانوں میں سے جنہیں بطور جاگیر عطا کرنا جائز نہیں ان کا بیان
حدیث نمبر: 11833
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ، يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" الْمُسْلِمُونَ شُرَكَاءُ فِي الْكَلَأِ وَالْمَاءِ وَالنَّارِ" أَرْسَلَهُ الثَّوْرِيُّ عَنْ ثَوْرٍ وَإِنَّمَا أَخَذَهُ ثَوْرٌ عَنْ حَرِيزٍ.
ثور بن یزید رحمہ اللہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعاً روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان گھاس، پانی اور آگ میں شریک ہیں۔“
ثوری نے اسے ثور سے مرسل روایت کیا ہے، اور ثور نے اسے حریز ہی سے لیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب إحياء الموات/حدیث: 11833]
ثوری نے اسے ثور سے مرسل روایت کیا ہے، اور ثور نے اسے حریز ہی سے لیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب إحياء الموات/حدیث: 11833]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11833 in Urdu