السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2503. -- باب: من قال: لا حبس عن فرائض الله عز وجل
-- باب: اس شخص کے قول کے بیان میں جس نے کہا کہ اللہ عزوجل کے مقرر کردہ فرائض (وراثت) سے روکنے کے لیے کوئی وقف نہیں ہے
حدیث نمبر: 11907
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا كَامِلُ بْنُ طَلْحَةَ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، ثنا عِيسَى بْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بَعْدَمَا أُنْزِلَتْ سُورَةُ النِّسَاءِ وَفُرِضَ فِيهَا الْفَرَائِضُ، يَقُولُ:" لَا حَبْسَ بَعْدَ سُورَةِ النِّسَاءِ".
عکرمہ کہتے ہیں: میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، سورہ نساء نازل ہونے اور اس میں فرائض کے حصے مقرر کیے جانے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سورہ نساء کے بعد روکنا جائز نہیں ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الوقف/حدیث: 11907]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11907 in Urdu