السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2517. -- باب: العمرى
-- باب: عمریٰ (عمر بھر کے لیے ہبہ کرنے) کا بیان
حدیث نمبر: 11964
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ:" إِنَّمَا الْعُمْرَى الَّتِي أَجَازَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَقُولَ: هِيَ لَكَ وَلِعَقِبِكَ، فَأَمَّا إِذَا قَالَ: هِيَ لَكَ مَا عِشْتَ، فَإِنَّهَا تَرْجِعُ إِلَى صَاحِبِهَا".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ وہ عمریٰ جس کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اجازت دی ہے یہ ہے کہ وہ کہے: ”وہ تیرا ہے اور تیرے ورثاء کا ہے“، لیکن اگر وہ کہے کہ وہ تیرا ہے جب تک تو زندہ رہے تو ایسی چیز اصل مالک کی طرف لوٹ جاتی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الهبات/حدیث: 11964]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11964 in Urdu