السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
268. -- باب: طهارة عرق الإنسان من أي موضع كان
-- باب: انسان کے پسینے کے پاک ہونے کا بیان، خواہ وہ کسی بھی حصے کا ہو
حدیث نمبر: 1199
وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: قُرِئَ عَلَى ابْنِ وَهْبٍ، قَالَ: سَمِعْتَ عُبَيْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ، يُحَدِّثُ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يَتَوَضَّأُ فِي الْحَرِّ فَيُمِرُّ يَدَيْهِ عَلَى إِبْطَيْهِ وَلَا يَنْقُضُ ذَلِكَ وُضُوءَهُ.".
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما گرمی میں وضو کرتے تو اپنے ہاتھ بغلوں پر پھیرتے اور یہ چیز ان کے وضو کو نہیں توڑتی تھی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1199]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1199 in Urdu